• 📚 لوو اسٹوری فورم ممبرشپ

    بنیادی ڈیل

    وی آئی پی

    5000
    تین ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    وی آئی پی پلس

    8000
    چھ ماہ کے لیے
    ٹاپ پیکیج
    👑

    پریمیم

    20000
    چھ ماہ کے لیے

پریمیم اسٹوریز

Writer SahilWriter Sahil is verified member.

Administrator
Prolific Author
Joined
Dec 24, 2022
Messages
1,489
Reaction score
20,921
Points
113
Location
Duniya
@Billu Bhai

پیارے بھائی ، اس وقت پریمیم سیکشن میں میری درج ذیل کہانیاں چل رہی ہیں ، آپ نے ترتیب سے بس مجھے یہ بتانا ہے کہ مجھے پہلے کون سی کہانی ختم کرنی ہے ، اس کے بعد دوسرے نمبر پہ کون سی ہونی چاہی ، اسی طرح تیسری ، چوتھی وغیرہ

1 اندھادھند
2بے لگام
3مشن کلوننگ عمران
4 آتشی بھنور
5 گاؤں کی حویلی کے بند دروازے
6 جب نین لڑ گئے
 
Bhai yaha koi jawajawab nahi de raha ap apne hisab se kr ly
 
No 5گاوں کی حویلی کے بند دروازے
 
Bhai yaha koi jawajawab nahi de raha ap apne hisab se kr ly
@Billu Bhai

من موجی بھائی ، میں نے بلو بھائی کو ٹیگ بھی کیا تھا، شایدانہیں نے غور نہیں کیا ، میں دوبارہ ٹیگ کرتا ہوں ، وہ بتادیں گے تو میرے لیے زیادہ آسانی ہوجائے گی ،خوش رہیں
 
میں لنک بھیج دیتا ہو​
 
سلام ویر جی @Writer Sahil

میں بہت معذرت خواہ ہوں کہ آپ کو جواب نہ دے سکا۔ کیونکہ میں نے فورم کو آج وزٹ ہی نہیں کیا۔

بس آفس میں مصروف تھا تو ابھی بھی ایسے سکرولنگ کر رہا تھا تو من موجی بھائی نے یاد کیا تو فورا آگئے ُ

باقی بھائی سچ پوچھیں تو آپکی یہ سب کہانیاں ہی اتنی زبردست ہیں کہ میں ان کو کوئی نمبرنگ نہیں دے سکتا ہوں۔ میں تو یہ ہی کہونگا کہ ان سب کو پیرالل لیکر چلتے رہیں۔ ہاہاہاہاہا جو کہ مجھے لگتا ہے کہ مشکل ہوگا۔

میں پھر بھی اپنی رائے دے دیتا ہوں۔

سب پہلے اندھا دھند، پھر جب نین لڑگئے، پھر گاوں کی حویلی کے بند دروازے، پھرمشن کلوننگ عمران سیریز، پھرآتشی بھنور اور اسکے بعد بے لگام کو اپڈیٹ کیجیے۔

میں دونوں اینڈ والی اس لیے آخر میں رکھی ہیں کہ وہ دونوں ہی ٹائم طلب کرنے والی کہانیاں ہیں اور ان کی پوری پوری چس آنی چاہیے۔
باقی ممبرز بھی اپنی اپنی رائے دیں تو اس کے بعد جو بھی ساحل بھائی فیصلہ کرینگے وہ ہی حتمی ہوگا۔

ایک بار پھر سے معذرت اور شکریہ
ہسدے وسدے رہوو

بلو بھائی
 
ارے بلو بھائی ، معذرت کی کوئی ضرورت نہیں ، اب اوکے ہوگیا ہے ، کہانیاں اسی ترتیب سےمکمل ہوں گی ، خوش رہیں
 
Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top