• 📚 لوو اسٹوری فورم ممبرشپ

    بنیادی ڈیل

    وی آئی پی

    5000
    تین ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    وی آئی پی پلس

    8000
    چھ ماہ کے لیے
    ٹاپ پیکیج
    👑

    پریمیم

    20000
    چھ ماہ کے لیے

Funny News کپڑے کے گڈے سے شادی کرنے والی خاتون کا شوہر پر بے وفائی کا الزام

Master Mind

Well-known member
Joined
Dec 25, 2022
Messages
1,185
Reaction score
18,192
Points
113
Location
Australia
Register or log in to view attachments

برازیلیا(مانیٹرنگ ڈیسک) برازیل میں دو سال قبل ایک خاتون نے کپڑے سے بنے ایک گڈے کے ساتھ شادی کرکے لوگوں کو حیران کر دیا تھا۔ اگلے سال خاتون نے اس گڈے کے بچے کی ماں بننے اور اپنے ہاں بیٹا پیدا ہونے کا دعویٰ کیا اور اب اس نے اپنے اس شوہر پر بے وفائی کا الزام عائد کرکے اسے انتہائی کڑی سزا دینے کی خبر سنا دی ہے۔

میل آن لائن کے مطابق میریوون روچا نامی اس خاتون نے 2021ء میں گڈے سے شادی کی۔ اس قدآدم گڈے کے ساتھ شادی کے لیے میریوون نے ایک باقاعدہ تقریب کا انعقاد کیا جس میں اڑھائی سو سے زائد مہمانوں نے شرکت کی۔

اگلے سال میریوون اور اس کے گڈے شوہر نے ایک بچے کا خیر مقدم کیا۔ ان کا یہ بیٹا بھی ایک گڈا ہی تھا جو میریوون نے یقینا مارکیٹ سے خریدا ہو گا۔

اب 37سالہ میریوون روچا نے بتایا ہے کہ اس کے گڈے نے اس کے ساتھ بے وفائی کر ڈالی ہے۔ خاتون بتاتی ہے کہ گڈے نے ایک سے زائد بار اس کے ساتھ بے وفائی کی، جس پر اس نے سزا دینے کے لیے گڈے کا جنسی عضو ہی کاٹ ڈالا ہے۔

میریوون کی طرف سے اپنے گڈے کی بے وفائی اور سزا کے متعلق ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا گیا ہے۔ پوسٹ میں میریوون نے گڈے کی ایک تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں گڈا بیڈ کی بجائے ایک صوفے پر سو رہا ہوتا ہے۔میریوون لکھتی ہے کہ ”بے وفائی کرنے کی وجہ سے میں نے اسے یہ سزا بھی دی ہے کہ اب یہ صوفے پر سوتا ہے۔“
 

Attachments

    Register or log in to view attachments

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top