- Admin
- #1
فورم پر امیج پوسٹ کرنے طریقہ بلکل آسان ہے ۔۔۔۔
سب سے پہلے کمینٹ سیکشن کے نیچے آپ کو آٹیچ فائل کا آپشن ملے گا ۔۔۔۔
اس پر كلك کرے ۔۔۔۔۔
Register or log in to view attachments
اس بعد جو امیج پوسٹ کرنی ہے وه سلیکٹ کر دے ۔۔۔
اس بعد امیج کمینٹ سیکشن میں اپلوڈ ہو جاۓ گی ۔۔۔۔
نیچے سکرین شاٹ دیکھے جیسے ہی آپ کی امیج اپلوڈ ہو نگی ۔۔۔۔۔
آپ کو اس کے نیچے انسرٹ ملٹيپل کا آپشن ملے گا آپ وہا كلك کرے گے ۔۔۔۔
Register or log in to view attachments
آپ نے پھر نیچے دیے گئے سکرین شاٹ کے مطابق ۔۔۔
سليكٹ آل امیج پر كلك کرے گے تو آپ کی تمام اپلوڈ شدہ امیج سليكٹ
ہو جاۓ گی ایک ہے یا دس سب ہو جاۓ گی ۔۔۔۔
اس بعد آپ نے فل امیج والے بٹن پر كلك کرنا بس ۔۔۔
آپ سب امیج ريڈی ہو جاۓ گی آپ نے بس پھر ۔۔۔۔
پوسٹ کر دینی ۔۔۔
Register or log in to view attachments
۔۔۔۔۔۔نوٹ ۔۔۔۔۔
سے زیادہ ہو وه ایک ہی پوسٹ کرے (1MB)جن امیج کا سائز
سے زیادہ ہو وه ایک ہی پوسٹ کرے (1MB)جن امیج کا سائز
Attachments
Register or log in to view attachments