Sir ye story Kahan post ho rhi hai ?پیارے قارئین ، "جب نین لڑ گئے" کی اب تک کی سب سے شہوت و مستی سے بھرپور اپڈیٹ پوسٹ کردی ہے ، خوش رہیں
Sir ye story Kahan post ho rhi hai ?پیارے قارئین ، "جب نین لڑ گئے" کی اب تک کی سب سے شہوت و مستی سے بھرپور اپڈیٹ پوسٹ کردی ہے ، خوش رہیں
پریمیم سیکشن میں ۔۔Sir ye story Kahan post ho rhi hai ?
تھینکس ساحل..سو نائس آف یو ..اگر آپ کانٹیکٹ نہ کرتے تو میں تو یہ ہی سمجھی تھی کہ فورم آف ہوگیا ..مجھے بہت ہرٹ فیل ہوا
اتنا اچھافورم کلوز ہوگیا..تین چار بار میں نے وزٹ کیا ہر بار فورم بند ملا..پچھلے کچھ منتھ میں بہت بزی بھی رہی ..اس لیے بھی خبر نہیں ہوئی
اینی ویز اب تو آپکی خوب مزے مزے کی کہانیاں پڑھنے کو ملیں گی ..اور یہاں تو اور بھی اچھے رائٹر آگئے ہیں
سلام ساحل بھائی
امید کرتا ہوں آپ ٹھیک ہونگے۔ آپ کی سٹوریز کو بہت مس کیا اور آپکو بھی۔ شائد آپ نے بھی کیا ہو۔
فورم سے دور ہٹ گیا تھا۔ اور اب کافی عرصے بعد من موجی بھائی نے یاد کیا آپ کا بتایا تو حاضر ہوگئے۔ مین نے آپکو میسج کرنا چاہا مگر نہیں کرسکا۔
آپ نے بہت ہی منفرد اور دلکش پلاٹ پہ ایک بار پھر سے کہانیاں لکھنی شروع کی ہوئی ہیں۔ کبھی تو ہم پڑھ سکتے تھے مگر اب ہم نہیں پڑھ سکتے۔ مگر یہ وسوق سے کہتا ہوں کہ آپ کی کہانیاں اب بھی شاہکار ہونگی اور پڑھنے والوں کو بھی مزا آتا ہوگا۔
اپنا خیال رکھیے گا۔ اگر ہو سکے تو بات کر لیجیے گا۔ شکریہ
والسلام
بلو بھائی
بہت مبارک ہو ساحل سر۔۔آپ کی ویب سائٹ کی لانچنگ کا بے تابی سے انتظار رہے گا۔۔وعلیکم السلام پیارے بھائی، میں بالکل ٹھیک ہوں اور دعا ہے آپ بھی بالکل صحت و عافیت کے ساتھ ہوں گے ، ارے پیارے بھائی آپ کو مس نہ کیا ہوتا تو کیسے آپ کی تلاش کے لیے نکلتا ، یہ تو منموجی بھائی کا کمال ہے کہ آپ کو ڈھونڈ نکالا، پیارے بھائی میں بھی طویل عرصہ فورم سے دور رہا ، غم روزگار، حالات زندگی ، بہت بے رحم ہوتے جارہے تھے ، اس فورم نے مجھے بہت کچھ دیا ہے ، اور اس کی سب سے بڑی عطا حنان بھائی ، منموجی بھائی ، آپ جیسے اور دیگر بھائی ہیں ، جو کڑے وقت میں انسان کا سہارا بن جاتے ہیں ، بہر کیف پیارے بھائی ، آپ کے ساتھ تین چار سال پہلے میری ایک کہانی پہ تعارف ہوا، اس کہانی میں ہی پروان چڑھا اور کہانی ختم ہوتے ہوتے آپ کی محبت دل میں جاگزیں ہوگئی ، کہانی کے ایک ایک لفظ کو سمجھنے والے، اور اس پر اپنی ایماندارنہ ادبی رائے دینے والے ممبرز آٹے میں نمک کے برابر بھی نہیں ہیں ، اور آپ میری لسٹ میں ہمیشہ نمبر ون رہیں گے ، اور بھائی آپ کے پاس پریمم ممبرشپ ہے ، پورا فورم آپ کے لیے اوپن ہے ، میری سب کہانیاں آپ کے نام ، انہیں پڑھیں اور اپنی خوبصورت رائے دیں ،امید ہے پہلے کی طرح ہماری روزانہ ملاقات ہوا کریں گی ، آپ جیسے ممبرز تو میرے لیے انرجی ڈرنک سے بھی بڑھ کر ہیں ، آپ کے تبصرے پڑھ کہ جی چاہتا کہ کہ ڈھیروں ڈھیڑ کہانیاں لکھ ڈالوں ، سچ تو یہ ہے کہ آپ کے بغیر لکھنے کا مزا ہی نہیں آرہاتھا، اسی لیے تو منموجی بھائی سے خصوصی درخواست کی ، اور بگڑا منڈا بھائی آپ کو بھی خوش آمدید ہے ، آپ کے ساتھ بھی بہت خوشگوار وقت گزرا ہے ، آپ بھی فورم کے چند ایکٹو ترین ممبرز میں سے ایک تھے ، اور آپ سب کے لیے ایک خوشخبری یہ ہے کہ بہت جلد حنان بھائی میرے لیے میرا ذاتی پلیٹ فارم لانچ کررہے ہیں ،ایسا میں نے کبھی خواب میں بھی نہیں سوچاتھا، کہ ایک دن میرے ہی نام سے میری ویب سائٹ ہوگی ، مجھ خاکسار کا نام اردو، پرشین ، عربی ، انگریزی ،فرنچ، جرمن ، ادب کے عظیم رائٹرز کے سرچ انڈیکس میں شامل ہوجائے گا، میرے اپنے نام کا ایک وکی پیڈیا پیج بھی ہوگا، یہ سب حنان بھائی کی محبت ، ان شفقت ہے ، مجھ سے معمولی سے بھی معمولی رائٹر کو انہوں نے کہاں سے کہاں پہنچا دیا، خوش رہیں
وعلیکم السلام پیارے بھائی، میں بالکل ٹھیک ہوں اور دعا ہے آپ بھی بالکل صحت و عافیت کے ساتھ ہوں گے ، ارے پیارے بھائی آپ کو مس نہ کیا ہوتا تو کیسے آپ کی تلاش کے لیے نکلتا ، یہ تو منموجی بھائی کا کمال ہے کہ آپ کو ڈھونڈ نکالا، پیارے بھائی میں بھی طویل عرصہ فورم سے دور رہا ، غم روزگار، حالات زندگی ، بہت بے رحم ہوتے جارہے تھے ، اس فورم نے مجھے بہت کچھ دیا ہے ، اور اس کی سب سے بڑی عطا حنان بھائی ، منموجی بھائی ، آپ جیسے اور دیگر بھائی ہیں ، جو کڑے وقت میں انسان کا سہارا بن جاتے ہیں ، بہر کیف پیارے بھائی ، آپ کے ساتھ تین چار سال پہلے میری ایک کہانی پہ تعارف ہوا، اس کہانی میں ہی پروان چڑھا اور کہانی ختم ہوتے ہوتے آپ کی محبت دل میں جاگزیں ہوگئی ، کہانی کے ایک ایک لفظ کو سمجھنے والے، اور اس پر اپنی ایماندارنہ ادبی رائے دینے والے ممبرز آٹے میں نمک کے برابر بھی نہیں ہیں ، اور آپ میری لسٹ میں ہمیشہ نمبر ون رہیں گے ، اور بھائی آپ کے پاس پریمم ممبرشپ ہے ، پورا فورم آپ کے لیے اوپن ہے ، میری سب کہانیاں آپ کے نام ، انہیں پڑھیں اور اپنی خوبصورت رائے دیں ،امید ہے پہلے کی طرح ہماری روزانہ ملاقات ہوا کریں گی ، آپ جیسے ممبرز تو میرے لیے انرجی ڈرنک سے بھی بڑھ کر ہیں ، آپ کے تبصرے پڑھ کہ جی چاہتا کہ کہ ڈھیروں ڈھیڑ کہانیاں لکھ ڈالوں ، سچ تو یہ ہے کہ آپ کے بغیر لکھنے کا مزا ہی نہیں آرہاتھا، اسی لیے تو منموجی بھائی سے خصوصی درخواست کی ، اور بگڑا منڈا بھائی آپ کو بھی خوش آمدید ہے ، آپ کے ساتھ بھی بہت خوشگوار وقت گزرا ہے ، آپ بھی فورم کے چند ایکٹو ترین ممبرز میں سے ایک تھے ، اور آپ سب کے لیے ایک خوشخبری یہ ہے کہ بہت جلد حنان بھائی میرے لیے میرا ذاتی پلیٹ فارم لانچ کررہے ہیں ،ایسا میں نے کبھی خواب میں بھی نہیں سوچاتھا، کہ ایک دن میرے ہی نام سے میری ویب سائٹ ہوگی ، مجھ خاکسار کا نام اردو، پرشین ، عربی ، انگریزی ،فرنچ، جرمن ، ادب کے عظیم رائٹرز کے سرچ انڈیکس میں شامل ہوجائے گا، میرے اپنے نام کا ایک وکی پیڈیا پیج بھی ہوگا، یہ سب حنان بھائی کی محبت ، ان شفقت ہے ، مجھ سے معمولی سے بھی معمولی رائٹر کو انہوں نے کہاں سے کہاں پہنچا دیا، خوش رہیں
شہلا میڈم آپ کی محبتو ں اور خلوص کو سلام ، امید ہے آپ کو میری نئی کہانیاں بہت پسند آئیں گی ، اب تو آپ کا مقروض ہوگیا، خاص طور پہ آپ کے لیے لکھوں گا، خوش رہیں