• 📚 لوو اسٹوری فورم ممبرشپ

    بنیادی ڈیل

    وی آئی پی

    5000
    تین ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    وی آئی پی پلس

    8000
    چھ ماہ کے لیے
    ٹاپ پیکیج
    👑

    پریمیم

    20000
    چھ ماہ کے لیے

معافی نامہ

Big Man

Well-known member
Joined
Dec 24, 2022
Messages
45
Reaction score
627
Points
83
Location
Pakistan
جناب حنان صاحب میں اپنے رویے پر بہت شرمندہ ہوں ہمیں ثمینہ نے جو کہانی سنائی مجھ جیسے کئی ممبرز نے اس پر یقین کرلیا ہمیں آپ کی وضاحت بھی سننی چاہیے تھی میں دوبارہ اپنے رویے پر معافی مانگتا ہوں میں نے اسٹوری فورم پر بھی اپنے رویے پر شرمندگی کا اظہار کردیا ہے
 
حنان بھائی بہت اچھے ہیں ۔
ان کے دل میں کوئی بات ہوتی تو یہاں آپ کو رينك نہ دیتے ۔
بس دکھ یہ ہوا آپ نے جو زبان استعما ل کی اس میں فیملی کو بیچ
لے اے تھے ۔

حنان بھائی نے وہا سختی کی ہوئی تھی ۔اچھا ماحول تھا ۔
سب ممبرز ڈ سپلن سے رہتے تھے ۔

اب وہا دھجیہ اڑا دی گئی ہے فورم رولز کی ۔
 
حنان بھائی بہت اچھے ہیں ۔
ان کے دل میں کوئی بات ہوتی تو یہاں آپ کو رينك نہ دیتے ۔
بس دکھ یہ ہوا آپ نے جو زبان استعما ل کی اس میں فیملی کو بیچ
لے اے تھے ۔

حنان بھائی نے وہا سختی کی ہوئی تھی ۔اچھا ماحول تھا ۔
سب ممبرز ڈ سپلن سے رہتے تھے ۔

اب وہا دھجیہ اڑا دی گئی ہے فورم رولز کی ۔

جناب میں نے کوئی پرسنل اٹیک نہیں کیا تھا مجھے حنان صاحب کے سخت رولز سے پرابلم تھی جس کا اظہار میں پہلے بھی کرتا تھا ثمینہ نے جو کہانی سب کو سنائی اسے سن کر کوئی بھی اس سے ہمدردی کا اظہار بھی کرے گا میرے جیسے بہت سے ممبرز اس ٹریپ میں آگئے تھے
 
چلیں جو ہوا سو ہوا۔
اب سے ہم سب دوست ملکر ایک فیملی کی طرح اس فورم کو آباد کرنے میں اپنا اپنا حصہ ڈالیں گے۔
اور امید کرتے ہیں کہ جس طرح سے کچھ بدتمیز لوگوں نے اس فورم کا ماحول خراب کیا تھا اب وہ ادھر ہم سب نہیں ہونے دیں گے۔ اور اس فورم کو اچھے سے بہترین بنانے کی کوشش کریں گے۔
باقی سب دوستوں سے نیو ممبرز سے بھی میری گزارش ہوگی کہ پلیز ان باتوں کو سمجھیں اور اس پہ عمل بھی کریں اور ایک اچھا ممبر ہونے کا ثبوت دیں۔
شکریہ
بلو بھائی۔ والسلام
 

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top