فورم پر تین ممبر شپ ہیں
ایک پیڈ
دوسری وی آئ پی تیسری وی آئ پی پلس چوتھی پریمئیم
جو بھی ممبر شپ کوئی لیتا ہے اس کے یوزر نيم کا كلر اوپر ممبر شپ کے حساب سے چینج ہو جاتا ہے ۔
اور نیچے ممبر شپ بھی لکھی آتی ہے ۔جیسے آب آپ کی آئ ڈی سادہ ہے اور نیچے جونئیر ممبر ہے ۔
جو بھی ممبر شپ لی گی وه ایکٹو ہو گی آئ ڈی پر یوزر نيم كلر اور رينك شو ہو جاۓ گا ممبر شپ کے حساب سے ۔
اگر آپ لینا چاہتی ہیں تو ہمارے ایجنٹ سے واٹس ایپ پر یا میل پر رابطہ کر سکتی ہیں ۔