Mar 13, 2024 #331 master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,943 Points 93 Location World وہ جن کے ہوتے ہیں خورشید آستینوں میں انُھیں، کہیں سے بُلاؤ بڑا اندھیرا ہے فرازِعرش سے ٹُوٹا ہُوا کوئی تارہ کہیں سے، ڈھونڈ کے لاؤ بڑا اندھیرا ہے ساغر صدیقی
وہ جن کے ہوتے ہیں خورشید آستینوں میں انُھیں، کہیں سے بُلاؤ بڑا اندھیرا ہے فرازِعرش سے ٹُوٹا ہُوا کوئی تارہ کہیں سے، ڈھونڈ کے لاؤ بڑا اندھیرا ہے ساغر صدیقی
Mar 13, 2024 #332 Haris1234 Well-known member Joined Jan 8, 2023 Messages 1,821 Reaction score 20,342 Points 113 Location Pakistan Gender Male Wah wah boht behtareen shaheri phar kye Maza a gya
Mar 16, 2024 #333 master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,943 Points 93 Location World جن مشغلوں سے کھیلتی رتی تھی کم سنی اُن مشغلوں سے ہاتھ اُٹھائے ہوئے ہو تم خود کو لیے دیئے ہو مگر کہہ رہے ہیں طَور سِینے میں ایک حشر چھپائے ہوئے ہو تم جوش ملیح آبادی
جن مشغلوں سے کھیلتی رتی تھی کم سنی اُن مشغلوں سے ہاتھ اُٹھائے ہوئے ہو تم خود کو لیے دیئے ہو مگر کہہ رہے ہیں طَور سِینے میں ایک حشر چھپائے ہوئے ہو تم جوش ملیح آبادی
Mar 16, 2024 #334 master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,943 Points 93 Location World مُعترِض ہو نہ مِری عُزلت و خاموشی پر کیا کروں جبکہ کوئی محرمِ اسرار نہ ہو قیمتِ دل تو گھٹانے کا نہیں میں اکبر ! بے بصیرت نہیں ہوتا، جوخریدار نہ ہو اکبرالٰہ آبادی
مُعترِض ہو نہ مِری عُزلت و خاموشی پر کیا کروں جبکہ کوئی محرمِ اسرار نہ ہو قیمتِ دل تو گھٹانے کا نہیں میں اکبر ! بے بصیرت نہیں ہوتا، جوخریدار نہ ہو اکبرالٰہ آبادی
Mar 16, 2024 #335 master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,943 Points 93 Location World دُعا بلا تھی شبِ غم سُکونِ جاں کے لیے سُخن بہانہ ہُوا مرگِ ناگہاں کے لیے ہے اعتماد مِرے بخت خفتہ پر کیا کیا وگرنہ خواب کہاں چشم پاسباں کے لیے مومن خان مومن
دُعا بلا تھی شبِ غم سُکونِ جاں کے لیے سُخن بہانہ ہُوا مرگِ ناگہاں کے لیے ہے اعتماد مِرے بخت خفتہ پر کیا کیا وگرنہ خواب کہاں چشم پاسباں کے لیے مومن خان مومن
Mar 16, 2024 #336 master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,943 Points 93 Location World دُشنامِ یار طبعِ حزِیں پر گِراں نہیں اے ہم نفَس، نزاکتِ آواز دیکھنا دیکھ اپنا حال زار منجّم ہُوا رقیب تھا سازگار طالعِ ناساز دیکھنا مومن خان مومن
دُشنامِ یار طبعِ حزِیں پر گِراں نہیں اے ہم نفَس، نزاکتِ آواز دیکھنا دیکھ اپنا حال زار منجّم ہُوا رقیب تھا سازگار طالعِ ناساز دیکھنا مومن خان مومن
Mar 16, 2024 #337 master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,943 Points 93 Location World شرح و بیانِ غم ہے اِک مطلبِ مُقیّد خاموش ہُوں کہ معنی صدہا ہیں خامشی کے بارِ الم اُٹھایا، رنگِ نِشاط دیکھا آئے نہیں ہیں یونہی انداز بے حسی کے اصغر گونڈوی
شرح و بیانِ غم ہے اِک مطلبِ مُقیّد خاموش ہُوں کہ معنی صدہا ہیں خامشی کے بارِ الم اُٹھایا، رنگِ نِشاط دیکھا آئے نہیں ہیں یونہی انداز بے حسی کے اصغر گونڈوی
Mar 16, 2024 #338 master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,943 Points 93 Location World اُس نوبہار ناز کی صُورت کی ہُو بہ ہُو تصویر ایک ہے تہِ دامانِ آرزُ اصغر گونڈوی
Mar 16, 2024 #339 master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,943 Points 93 Location World عُہدے سے مدِح ناز کے باہر نہ آ سکا گرایک ادا ہو، تو اُسے اپنی قضا کہوں میں، اور صد ہزار نوائے جگر خراش تُو، اور ایک وہ نہ شنیدن کہ کیا کہوں مرزا غالب
عُہدے سے مدِح ناز کے باہر نہ آ سکا گرایک ادا ہو، تو اُسے اپنی قضا کہوں میں، اور صد ہزار نوائے جگر خراش تُو، اور ایک وہ نہ شنیدن کہ کیا کہوں مرزا غالب
Mar 16, 2024 #340 master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,943 Points 93 Location World سخت تنہا تھے اُس کی بزْم میں ہم رنگِ محفل کو دیکھ کر نہ کھُلے احمد فراز