Apr 14, 2024 #401 master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,943 Points 93 Location World مُقامِ شُکر، کہ اِس شہْرِ کج ادا میں بھی لوگ لحاظِ حرفِ دلآویز و سادہ رکھتے ہیں بنامِ فیض، بجانِ اسد فقیر کے پاس جو آئے آئے، کہ ہم دِل کشادہ رکھتے ہیں افتخارعارف
مُقامِ شُکر، کہ اِس شہْرِ کج ادا میں بھی لوگ لحاظِ حرفِ دلآویز و سادہ رکھتے ہیں بنامِ فیض، بجانِ اسد فقیر کے پاس جو آئے آئے، کہ ہم دِل کشادہ رکھتے ہیں افتخارعارف
Apr 14, 2024 #402 master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,943 Points 93 Location World آجائیں گے دُنیا میں کئی اور سُخنْور لیکن کوئی شہزاد سا، پانے کے نہیں ہم احسان تِری ذات پہ کیا کیا نہیں اُس کا اُردو! یہ تُجھے گِن کے بتانے کے نہیں ہم شفیق خلش
آجائیں گے دُنیا میں کئی اور سُخنْور لیکن کوئی شہزاد سا، پانے کے نہیں ہم احسان تِری ذات پہ کیا کیا نہیں اُس کا اُردو! یہ تُجھے گِن کے بتانے کے نہیں ہم شفیق خلش
Apr 14, 2024 #403 master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,943 Points 93 Location World ڈبو چُکا ہے اُمنگوں کو جِس کا سنّاٹا بُلا رہا ہے اُسی بزْم سے قیاس ہمیں احمد ندیم قاسمی
Apr 14, 2024 #404 master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,943 Points 93 Location World مُعترِض ہو نہ مِری عُزلت و خاموشی پر کیا کروں جبکہ کوئی محرمِ اسرار نہ ہو اکبرالٰہ آبادی
Apr 21, 2024 #405 Haris1234 Well-known member Joined Jan 8, 2023 Messages 1,821 Reaction score 20,344 Points 113 Location Pakistan Gender Male master007 said: کیا کہوں دل نے کہاں سینت کے رکھا ہے اُسے نہ کبھی بُھولنے پاؤں، نہ مجھے یاد آئے میں نے حافِظ کی طرح، طے یہ کِیا ہےعابد ! ٠بعد ازِیں مے نہ خورم بے کفِ بزم آرائے٠ سیّدعابدعلی عابد Click to expand... Wah boht zabardast
master007 said: کیا کہوں دل نے کہاں سینت کے رکھا ہے اُسے نہ کبھی بُھولنے پاؤں، نہ مجھے یاد آئے میں نے حافِظ کی طرح، طے یہ کِیا ہےعابد ! ٠بعد ازِیں مے نہ خورم بے کفِ بزم آرائے٠ سیّدعابدعلی عابد Click to expand... Wah boht zabardast
Apr 26, 2024 #406 master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,943 Points 93 Location World دُکھ سے ہے عجَب ضعْف، خلِش جان پہ طاری شاید، کہ مِلا غم اب اُٹھانے کے نہیں ہم شفیق خلش
Apr 26, 2024 #407 master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,943 Points 93 Location World ڈھب دیکھے تو ہم نے جانا، دل میں دُھن بھی سمائی ہے میرا جی دانا تو نہیں ہے، عاشق ہے، سودائی ہے صبح سویرے کون سی صُورت پُھلواری میں آئی ہے ڈالی ڈالی جُھوم اُٹھی ہے، کلِی کلِی لہرائی ہے میرا جی
ڈھب دیکھے تو ہم نے جانا، دل میں دُھن بھی سمائی ہے میرا جی دانا تو نہیں ہے، عاشق ہے، سودائی ہے صبح سویرے کون سی صُورت پُھلواری میں آئی ہے ڈالی ڈالی جُھوم اُٹھی ہے، کلِی کلِی لہرائی ہے میرا جی
Apr 26, 2024 #408 master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,943 Points 93 Location World نیازِ عِشق کو سمجھا ہے کیا اے واعظِ ناداں ! ہزاروں بن گئے کعبے، جبِیں میں نے جہاں رکھ دی اصغر گونڈوی
نیازِ عِشق کو سمجھا ہے کیا اے واعظِ ناداں ! ہزاروں بن گئے کعبے، جبِیں میں نے جہاں رکھ دی اصغر گونڈوی
Apr 26, 2024 #409 master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,943 Points 93 Location World الٰہی ! کیا کِیا تُو نے، کہ عالم میں تلاطم ہے غضب کی ایک مُشتِ خاک زیرِ آسماں رکھ دی اصغر گونڈوی
Apr 26, 2024 #410 master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,943 Points 93 Location World مجھے سنے نہ کوئی مستِ بادۂ عشرت مجاز ٹوٹے ہوئے دل کی اک صدا ہوں میں اسرار الحق مجاز