• 📚 لوو اسٹوری فورم ممبرشپ

    بنیادی ڈیل

    وی آئی پی

    5000
    تین ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    وی آئی پی پلس

    8000
    چھ ماہ کے لیے
    ٹاپ پیکیج
    👑

    پریمیم

    20000
    چھ ماہ کے لیے

Funny News دلہن اور شہہ بالے میں ناجائز تعلق، دولہا نے بڑا جھٹکا دے دیا

Master Mind

Well-known member
Joined
Dec 25, 2022
Messages
1,185
Reaction score
18,192
Points
113
Location
Australia
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) پوڈ کاسٹ ’دی اَن فلٹرڈ برائیڈ‘ میں گزشتہ دنوں ایک شادی کی ایسی کہانی سامنے آئی ہے کہ سننے والے ہکا بکا رہ گئے۔ والز آن لائن کے مطابق یہ کہانی پوڈ کاسٹ کے میزبان جارج کو اس کی ساتھی میزبان بیتھ نے سنائی۔ بیتھ نے بتایا کہ دلہن اور دولہا کے بہترین دوست کے مابین معاشقہ چل رہا تھا اور وہ سمجھ رہے تھے کہ دولہا اس بات سے بے خبر ہے لیکن دولہا نے اپنی ایک منصوبہ بندی کر رکھی تھی۔

بیتھ بتاتی ہے کہ دولہاکی منصوبہ بندی یہ تھی کہ وہ شادی کے دن تمام مہمانوں کے سامنے اپنی دلہن اور دوست کی اس شرمناک حرکت کو بے نقاب کرنا چاہتا تھا۔ اس کو اپنی دلہن اور دوست کی ایک ویڈیو ہاتھ لگ گئی تھی جس میں وہ قابل اعتراض حرکات کر رہے ہوتے ہیں۔


​دولہا اس ویڈیو سے ان کی تصاویر نکالتا ہے اور مہمانوں کی تعداد کے برابر لفافے لے کر وہ تصاویر ان میں ڈال دیتا ہے۔ شادی کے دن جب مہمان کھانا کھا لیتے ہیں اور دولہا دلہن کے ایک دوسرے کا زندگی بھر ساتھ نبھانے کا عہد کرنے کا وقت آتا ہے تو دولہا یہ لفافے تمام مہمانوں میں تقسیم کروا دیتا ہے اور انہیں کہتا ہے کہ وہ لفافے کھول کر دیکھیں۔

مہمان لفافے کھولتے ہیں تو اس میں سے دلہن اور دولہا کے دوست، جو اس وقت دولہا کا شہ بالا بنا ہوتا ہے، کی قابل اعتراض تصاویر نکلتی ہیں، جنہیں دیکھ کر مہمان ہکا بکا رہ جاتے ہیں۔ اس موقع پر دولہا کہتا ہے کہ ”میری دلہن نے میرے دوست کے ساتھ ہی شرمناک تعلق استوار کیا اور وہ دونوں سمجھ رہے تھے کہ میں لاعلم ہوں۔ اس شادی کی تقریب پر جتنی رقم خرچ ہوئی ہے وہ سب دلہن ادا کرے گی۔“ یہ کہہ کر دولہا وہاں سے چلا جاتا ہے اور دلہن اور مہمان اسے جاتے ہوئے دیکھتے رہ جاتے ہیں۔
 

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top