خوش آمدید

لو اسٹوری فورم ، اردو دنیا کا نمبر ون اردو اسٹوری فورم ، ابھی فورم کےممبر بنیں اور اردو کی بہترین کہانیاں پڑھیں ۔

Register Now!
Welcome image
  • If you are unable to access the site, please try accessing it via a VPN.
    Try these VPN apps — CLICK HERE
  • PAID PLANS

    ٹاپ پیکیج
    👑

    PREMIUM

    16000
    چھ ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    VIP+

    6000
    چھ ماہ کے لیے
    بنیادی ڈیل
    ⭐

    VIP

    3500
    تین ماہ کے لیے

Poetry محسن نقوی

تجھے اب کس لئے شکوہ ہے بچے گھر نہیں رہتے​
جو پتے زرد ہو جائیں وہ شاخوں پر نہیں رہتے​
​
تو کیوں بے دخل کرتا ہے مکانوں سے مکینوں کو​
وہ دہشت گرد بن جاتے ہیں جن کے گھر نہیں رہتے​
​
جھکا دے گا تیری گردن کو یہ خیرات کا پتھر​
جہاں میں مانگنے والوں کے اونچے سر نہیں رہتے​
​
یقیناً یہ رعایا بادشاہ کو قتل کر دے گی​
مسلسل جبر سے محسن دلوں میں ڈر نہیں رہتے​
بہت خوب ،ہم نے جو کچھ کیا اس پر پورا اترتے ہیں ہم۔
 

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top