خوش آمدید

لو اسٹوری فورم ، اردو دنیا کا نمبر ون اردو اسٹوری فورم ، ابھی فورم کےممبر بنیں اور اردو کی بہترین کہانیاں پڑھیں ۔

Register Now!
Welcome image
  • If you are unable to access the site, please try accessing it via a VPN.
    Try these VPN apps — CLICK HERE
  • PAID PLANS

    ٹاپ پیکیج
    👑

    PREMIUM

    16000
    چھ ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    VIP+

    6000
    چھ ماہ کے لیے
    بنیادی ڈیل
    ⭐

    VIP

    3500
    تین ماہ کے لیے

Jokes مزیدار لطیفے

*کمال نہیں ہوگیا*​
بیگم نے شوہر کو کال کی کہ ونڈو کا لاک نہیں کھل رہا؟ ​
شوہر بولا: تیل گرم کرکے لاک پر ڈال دو لاک کھل جائے گا.​
بیگم: کیا واقعی...؟​
شوہر: ٹرائی تو کرو ​
بیگم نے تیل گرم کرکے ڈال دیا. ​
پندرہ منٹ بعد شوہر نے کال کی کہ کیا لاک کھل گیا ہے؟​
بیگم بولی اب تو لیپ ٹاپ ہی بند ہوگیا ہے. ​
شوہر: سر پکڑ کر بتا تو دیتی کہ ونڈو کونسی ہے ​
بیگم: ونڈو سیون ☺​
ہاہاہاہاہا، یہ کمال کا لطیفہ ہے ، ونڈو سیون ہاہاہا​
 
*ڈاکٹر نے عورت کے منہ میں تھرما میٹر​
​
رکھ کر منہ بند کرنے کو کہا*​
​
*شوہر اپنی بیوی کو اتنی دیر خاموش​
​
دیکھ کر بولا ڈاکٹر صاحب یہ چیز کتنے کی ہے​
 
‏امی کا فون آیا جلدی گھر پہنچو ​
جیسے ہی گھر میں داخل ہوا ابا نے پکڑا،​
​
جی بھر کے مارا اور جب تھک گئے تو ایک لات تشریف پر مار کے ڈرائنگ روم​
​
میں دھکیل دیا ​
سامنے ایک آنٹی اور خوبصورت لڑکی بیٹھی تھیں ​
لڑکی نے اٹھ کر کہا ماما چلیں یہ وہ لڑکا نہیں ہے جس نے مجھے چھیڑا تھا ​
 

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top