• 📚 لوو اسٹوری فورم ممبرشپ

    بنیادی ڈیل

    وی آئی پی

    5000
    تین ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    وی آئی پی پلس

    8000
    چھ ماہ کے لیے
    ٹاپ پیکیج
    👑

    پریمیم

    20000
    چھ ماہ کے لیے

Jokes مزیدار لطیفے

ایک صاحب کہتے ہیں

کہ ساری زندگی ڈرتے ڈرتے گزر گئی ، پہلے والدین ، پھر اساتذہ، پھر افسران پھر موت اور پھر موت کے بعد حساب کتاب
کسی نے پوچھا : آپ نے بیوی کا ذکر نہیں کیا

کہنے لگے : "ڈر کے مارے نہیں کیا.
 
مز۔مز۔مزہ آگیا ۔۔۔
ڈرتے ڈرتے والا لطیفہ کمال کا ھے۔۔۔
ڈرتے ڈرتے نہیں ہم ہنستے ہنستے کمینٹ کر رہے ہیں ۔۔۔ ھا۔ھا۔ھا۔۔۔
بہترین ۔۔۔عمدہ ۔۔۔زبردست اور لاجواب ۔۔۔:o:o:o:o
 
ایک مصنف نے اپنے عُمر بھر کے تجربات/مشاہدات کو بروئے کار لاتے ہوئے ایک کتاب لکھی
“ دولت کمانا اب انتہائی آسان “
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اُس کے پاس اتنے پیسے نہیں کہ وہ یہ کتاب چھپوا سکے ۔
​​
 
شوہر کو بے سرا گاتے ہوئے سن کر بیوی نے کہا “میرے ابا مرحوم جب گانا گایا کرتے تھے تو اڑتے ہوئے پرندے بھی گر جایا کرتے تھے”۔



شوہر بولا “کیوں، کیا تمہارے ابا منہ میں کارتوس ڈال کر گایا کرتے تھے​
 
شوہر کو بے سرا گاتے ہوئے سن کر بیوی نے کہا “میرے ابا مرحوم جب گانا گایا کرتے تھے تو اڑتے ہوئے پرندے بھی گر جایا کرتے تھے”۔



شوہر بولا “کیوں، کیا تمہارے ابا منہ میں کارتوس ڈال کر گایا کرتے تھے​

ھاھاھاھا لاجواب
 

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top