• 📚 لوو اسٹوری فورم ممبرشپ

    بنیادی ڈیل

    وی آئی پی

    5000
    تین ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    وی آئی پی پلس

    8000
    چھ ماہ کے لیے
    ٹاپ پیکیج
    👑

    پریمیم

    20000
    چھ ماہ کے لیے

Funny News کئی سال کی شادی شدہ زندگی گزارنے کے بعد شوہر کی ایک اور مرد کے ساتھ شادی

Master Mind

Well-known member
Joined
Dec 25, 2022
Messages
1,185
Reaction score
18,192
Points
113
Location
Australia
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک خاتون کے شوہر نے شادی کے کئی سال بعد ایک مرد کے ساتھ بھی شادی کر لی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق مارکس وائلڈ نامی اس شخص کا تعلق نوٹنگھم کے علاقے سنینٹن سے ہے، جس کی اہلیہ سوزان کے ہاتھ گزشتہ دنوں اس کی کچھ تصاویر لگیں۔
یہ تصاویر عام نہیں تھیں بلکہ مارکس کی ایک اور مرد کے ساتھ شادی کی تصاویر تھیں، جنہیں دیکھ کر سوزان پر ایک قیامت گزر گئی۔ سوزان نے یہ انکشاف ہونے پر مارکس وائلڈ سے اس حوالے سے پوچھ گچھ کی تو اس نے اعتراف کر لیا کہ سوزان کا شوہر ہوتے ہوئے اس نے ایک مرد کے ساتھ شادی کی۔
مارکس نے اعتراف کیا کہ وہ ہم جنس پرست ہے اور اس کی ہم جنس پرستی کی شادی تاحال قائم ہے۔ا س نے یہ شادی نوٹنگھم کونسل ہاﺅس میں کی تھی۔ مارکس کے اس اعتراف کے بعد سوزان نے اس کے خلاف پولیس کو رپورٹ کر دی اور طلاق کے لیے بھی عدالت سے رجوع کر لیا۔ گزشتہ روز عدالت کی طرف سے مارکس کو شادی شدہ ہوتے ہوئے دوسری شادی کرنے کی پاداش میں 3ماہ قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
 

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top