May 12, 2024 #441 master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,943 Points 93 Location World وجہِ رنگینئ حیات گئی تم گئے، ساری کائنات گئی ڈاکٹر مظفر شکوہ
May 12, 2024 #442 master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,943 Points 93 Location World جاہل کو اگر جہل کا انعام دیا جائے اس حادثۂ وقت کو کیا نام دیا جائے میخانہ کی توہین ہے، رِندوں کی ہتک ہے کم ظرف کے ہاتھوں میں اگر جام دیا جائے مُحسن بھوپالی
جاہل کو اگر جہل کا انعام دیا جائے اس حادثۂ وقت کو کیا نام دیا جائے میخانہ کی توہین ہے، رِندوں کی ہتک ہے کم ظرف کے ہاتھوں میں اگر جام دیا جائے مُحسن بھوپالی
May 12, 2024 #443 master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,943 Points 93 Location World ہوگا کسی دیوار کے سائے میں پڑا میر کیا کام محبّت سے، اُس آرام طلب کو میر تقی میر
May 12, 2024 #444 master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,943 Points 93 Location World بڑھا بڑھا کے جفائیں جُھکا ہی دو گے کمر گھٹا گھٹا کے، قمر کو ہلال کر دو گے قمر جلالوی
May 12, 2024 #445 master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,943 Points 93 Location World بِیتے دِنوں کی یاد بُھلائے نہیں بنے یہ آخری چراغ بُجھائے نہ بنے دُنیا نے جب مِرا نہیں بننے دیا اُنھیں پتھر تو بن گئے وہ پرائے نہیں بنے خُماربارہ بنکوی
بِیتے دِنوں کی یاد بُھلائے نہیں بنے یہ آخری چراغ بُجھائے نہ بنے دُنیا نے جب مِرا نہیں بننے دیا اُنھیں پتھر تو بن گئے وہ پرائے نہیں بنے خُماربارہ بنکوی
May 13, 2024 #446 Sexy_dick_lhr Well-known member Joined Dec 25, 2022 Messages 673 Reaction score 6,993 Points 93 Location Lhr Bahtreen update hai maza agya
May 14, 2024 #447 master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,943 Points 93 Location World Sexy_dick_lhr said: Bahtreen update hai maza agya Click to expand... پسندیدگی کا شکریہ۔
May 17, 2024 #448 master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,943 Points 93 Location World موسمِ گُل مِرا، خوشیوں کا زمانہ، وہ تھا ہنس کے جینے کا اگر تھا، تو بہانہ وہ تھا اِک عجب دَور جوانی کا کبھی یوں بھی رہا ! میں کہانی جو زبانوں پہ، فسانہ وہ تھا شفیق خلش
موسمِ گُل مِرا، خوشیوں کا زمانہ، وہ تھا ہنس کے جینے کا اگر تھا، تو بہانہ وہ تھا اِک عجب دَور جوانی کا کبھی یوں بھی رہا ! میں کہانی جو زبانوں پہ، فسانہ وہ تھا شفیق خلش
May 17, 2024 #449 master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,943 Points 93 Location World کہنے کو زندگی تھی بہت مُختصر مگر کچھ یُوں بسر ہوئی، کہ خُدا یاد آ گیا خُمار بارہ بنکوی
May 17, 2024 #450 master007 Well-known member Joined Dec 30, 2022 Messages 842 Reaction score 5,943 Points 93 Location World غیروں سے کہا تم نے، غیروں سے سُنا تم نے کچھ ہم سے کہا ہوتا، کچھ ہم سے سُنا ہوتا ناکامِ تمنّا دل، اِس سوچ میں رہتا ہے ! یُوں ہوتا تو کیا ہوتا، یُوں ہوتا تو کیا ہوتا چراغ حسن حسرت
غیروں سے کہا تم نے، غیروں سے سُنا تم نے کچھ ہم سے کہا ہوتا، کچھ ہم سے سُنا ہوتا ناکامِ تمنّا دل، اِس سوچ میں رہتا ہے ! یُوں ہوتا تو کیا ہوتا، یُوں ہوتا تو کیا ہوتا چراغ حسن حسرت