• 📚 لوو اسٹوری فورم ممبرشپ

    بنیادی ڈیل

    وی آئی پی

    5000
    تین ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    وی آئی پی پلس

    8000
    چھ ماہ کے لیے
    ٹاپ پیکیج
    👑

    پریمیم

    20000
    چھ ماہ کے لیے

Poetry اردو شاعری

سینہ دہک رہا ہو تو کیا چُپ رہے کوئی​
کیوں چیخ چیخ کر نہ گلا چھیل لے کوئی​
ثابت ہُوا سکونِ دل و جاں نہیں کہیں​
رشتوں میں ڈھونڈتا ہے تو ڈھونڈا کرے کوئی​
ترکِ تعلقات کوئی مسئلہ نہیں​
یہ تو وہ راستہ ہے کہ بس چل پڑے کوئی​
دیوار جانتا تھا جسے میں، وہ دھول تھی​
اب مجھ کو اعتماد کی دعوت نہ دے کوئی​
میں خود یہ چاہتا ہوں کہ حالات ہوں خراب​
میرے خلاف زہر اُگلتا پھرے کوئی​
اے شخص اب تو مجھ کو سبھی کچھ قبول ہے​
یہ بھی قبول ہے کہ تجھے چھین لے کوئی​
ہاں ٹھیک ہے میں اپنی اَنا کا مریض ہوں​
آخرمیرے مزاج میں کیوں دخل دے کوئی​
اک شخص کر رہا ہے ابھی تک وفا کا ذکر​
کاش اس زباں دراز کا منہ نوچ لے کوئی​
جون ایلیا​
 
میری نظر سے نہ ہو دور ایک پل کے لیے...​
تیرا وجود ہے لازم میری غزل کے لیے..!!​
میری اداسیاں خریدے گا کوئی....؟؟؟​
مجھے بھی خوش رہنا ہے یار??​
 
مسکراتے جن??:
*جب کوئی اپنا مر جاتا ہے ناں*
*تو قبروں سے وحشت نہیں عشق ہو جاتاہے*
??

⚡?
*میں چاہتی ہوں کہ وہ میرے بولنے سے نہیں ائے..*?
*میں چاہتی ہوں کہ وہ رہ نہ پائے اور بہانے سے ائے*???​​
 
:​
*ان کی چاہت میں دل مجبور ہو گیا*​
*جواب نہ دینا ان کا دستور ہو گیا*​
*قصور ان کا نہیں قصور ہمارا ہے*​
*ہم نے چاہا ہی اتنا وہ مغرور ہو گیا*​
‏میں تَصّور سے مُطمئِن ھُوں مگر !!​
آرزُو ھے_____تُو رُو برُو آۓ !!​
 

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top