• 📚 لوو اسٹوری فورم ممبرشپ

    بنیادی ڈیل

    وی آئی پی

    5000
    تین ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    وی آئی پی پلس

    8000
    چھ ماہ کے لیے
    ٹاپ پیکیج
    👑

    پریمیم

    20000
    چھ ماہ کے لیے

Poetry اردو شاعری

مجھے اکثر بھول جانے کی عادت ھے
میںبھت سی باتین بھول جاتا ھوں

میرے دوست مجھےخوش نصیب سمجتےھیں

کھ میں ذندگی کی تلخ حقیقتون کو بھول جاتا ھوں
لیکن وہ یے نھیں جانتے کے میں ھر روز
جانا تمھیں بھولنا بھول جاتا ھوں
 
تم محبت کرتے ہو ۔۔ یار حد کرتے ہو

اس دور میں جب کوئی اپنا نہیں ہوتا

غریبوں کے گھرانوں میں کوئی سپنا نہیں ہوتا

کوئی بھی بات ہوجائے تو دِل تھام کے رکھنا

یہ دنیا مطلبی ہے یہاں کوئی اپنا نہیں ہوتا
 
کیا کہیں کتنے مراسم تھے ہمارے اس سے "
وہ جو اک شخص ہے منہ پھیر کے جانے والا''

میں نے دیکھا ہے بہاروں میں چمن کو جلتے "
ہے کوئی خواب کی تعبیر بتانے والا "
 

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top