• 📚 لوو اسٹوری فورم ممبرشپ

    بنیادی ڈیل

    وی آئی پی

    5000
    تین ماہ کے لیے
    بہترین ڈیل
    💎

    وی آئی پی پلس

    8000
    چھ ماہ کے لیے
    ٹاپ پیکیج
    👑

    پریمیم

    20000
    چھ ماہ کے لیے

Funny News فحش فلموں کی اداکارہ کا جنسی ہراسانی کا الزام

Master Mind

Well-known member
Joined
Dec 25, 2022
Messages
1,185
Reaction score
18,192
Points
113
Location
Australia
Register or log in to view attachments


نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) فحش فلموں کی اداکارہ انجیلا وائٹ نے ایک فرانسیسی ماڈل پر جنسی ہراسگی کا الزام عائد کر دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق آسٹریلوی اداکارہ نے ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس فرانسیسی ماڈل اور سکیچ آرٹسٹ کے ساتھ اس کی ملاقات ایک تقریب کے دوران ہوئی تھی جہاں اس نے اداکارہ کو اپنا فون نمبر دیا۔

انجیلا بتاتی ہے کہ چند دن بعد اس نے ماڈل کو فون کر دیا اور دونوں ایک ریسٹورنٹ میں ملے۔ کھانے کے دوران اس آرٹسٹ نے انجیلا سے کہا کہ وہ اگر اس کے ساتھ اس کے اپارٹمنٹ میں چلے تو وہ اس کا سکیچ بنانا چاہے گا۔ انجیلا رضامند ہو گئی تاہم جب وہ انجیلا اس کے ساتھ اپارٹمنٹ میں پہنچی تو سکیچ بنانے کی بجائے اس نے اداکارہ کے ساتھ شرمناک حرکات شروع کر دیں۔

انجیلا وائٹ نے بتایا کہ ”اپارٹمنٹ میں پہنچتے ہی اس نے میرے ساتھ جنسی حرکات شروع کر دیں اور اس دوران میری مرضی کے بغیر ویڈیو بھی بنانی شروع کر دی۔ جب میں نے اسے فون سے ریکارڈنگ کرتے ہوئے دیکھا تو مجھے ایک دم غصہ آ گیا اور میں اس کے گھر سے چلی گئی۔“
 

Attachments

    Register or log in to view attachments
You must log in or register to view this reply
 
  • Like
Reactions: Adi

Create an account or login to read stories

You must be a member in order to leave a comment

Create account

Create an account on our community. It's easy!

Log in

Already have an account? Log in here.

New posts
Back
Top